امریکی ڈالر کی قدر آج پھر کم ہو گئی

Share

ملک میں عام انتخابات کے اگلے ہی ملک کے بازارِ زر نے امریکی ڈالر کی قدر میں گراوٹ کا مشاہدہ کیا۔انٹر بینک لین دین میں امریکی ڈالر کی قدر میں 14 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔جمعہ کو انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قیمت 279 روپے 20 پیسے ہوگئی۔اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی بیشی سے متعلق اعداد و شمار موصول نہیں ہوئے۔

Check Also

ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے 12 پیسے فی لیٹر کمی کی منظوری

Share وزیراعظم شہباز شریف نے ڈیزل کی قیمت میں کمی کی منظوری دے دی۔ذرائع پیٹرولیم …