الیکشن ڈیوٹی سے غیر حاضری پر 30 اساتذہ معطل

Share

ملتان میں الیکشن ڈیوٹی سے غیر حاضری پر 30 اساتذہ کو معطل کر دیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کے سلسلے میں الیکشن ڈیوٹی سے غیر حاضر ہونے پر 30 اساتذہ کو معطل کر دیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ غیر حاضر اساتذہ کی این اے 148 اور پی پی 214 میں تعیناتی تھی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar