الیکشن کی تمام تیاریاں مکمل، پولنگ مواد پہنچا دیا گیا

Share

الیکشن کمشنر پنجاب اعجاز انور چوہان نے کہا ہے کہ پنجاب میں الیکشن کی تمام تیاریاں مکمل کر کے پولنگ مواد پہنچا دیا گیا ہے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعجاز انور چوہان نے کہا کہ 50 ہزار سے زائد پولنگ اسٹیشن قائم ہیں، الیکشن میں 5 لاکھ پولنگ اسٹاف تعینات کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب میں 7 کروڑ سے زائد ووٹ ہیں، ہمارے اوپر کوئی دباؤ نہیں۔الیکشن کمشنر پنجاب اعجاز انور چوہان کا کہنا ہے کہ تمام جماعتوں کو لیول پلیئنگ فیلڈ دیں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar