الیکشن کمیشن نے 8 فروری کو ملک بھرمیں عام تعطیل کا اعلان کر دیا

Share

الیکشن کمیشن نے 8 فروری کو ملک بھرمیں عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے سلسلے میں عام تعطیل کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکشن کے مطابق ملک بھر میں ہونے والے عام انتخابات کے سلسلے میں 8 فروری کو عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ عام تعطیل کا مقصد ہے کہ ووٹرز حق رائے دہی آزادانہ اور سہولت سے ادا کرسکیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar