سائفر کیس کی سماعت کے دوران شاہ محمود قریشی کی بدتمیزی، جج نے عمران خان کی سرزنش کردی

Share

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت کے دوران شاہ محمود قرشی اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جج ابوالحسنات ذوالقرنین کے ساتھ بدتمیزی کا واقعہ پیش آیا ہے۔آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے سائفر کیس کی سماعت شروع کی تو اس دوران وکلاء صفائی کورٹ روم میں موجود نہیں تھے۔جج ابوالحسنات ذوالقرنین وکلاء کی غیرحاضری پر برہمی کا اظہار کیا اور وکلاء صفائی کو تیسری بار حاضری یقینی بنانے کی مہلت دے دی۔اس دوران کسی بات پر شاہ محمود قُریشی نے اسٹیٹ ڈیفنس کونسل سے فائل چھین کر دیوار پر مار دی، جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے شاہ محمود قریشی کی بدتمیزی پر انہیں وارننگ دی۔جس کے بعد جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے بھی بانی پی ٹی آئی سے بدتمیزی کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar