سیکیورٹی فورسز کا آپریشن:فائرنگ کے تبادلےمیں2جوان شہید 4دہشتگرد ہلاک

Share

سیکیورٹی فورسز کا بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن، فائرنگ کے تبادلےمیں سپاہی شفیع اللہ اور سپاہی محمد قیصر شہید ہو گئے جبکہ سیکیورٹی فورسز سے فائرنگ کے تبادلےمیں4 دہشتگرد ہلاک ہوگئے ہیں

، آئی ایس پی آر کے مطابق سیکورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ اور بارودی مواد برآمد ہوا ہے سیکورٹی فورسز نے کیجانب سے خفیہ اطلاع پر سیکیورٹی نے علاقے میں دو مغوی شہریوں کی بازیابی کے لیے شروع کیا گیا جو تاحال جاری ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar