سردیوں میں چھتری تلے بشریٰ بی بی کی عدالت آمد

Share

گزشتہ روز اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف عدت نکاح کیس کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے گواہوں کے بیانات ریکارڈ کرنے سے روک دیا۔لیکن اس سماعت کیلئے پیشی پر جس انداز میں بشریٰ بی بی پیش ہوئیں اس پر لوگوں نے کئی سوالات کھڑے کردیے۔

سوشل میڈیا پر بشریٰ بی بی کی عدالت آمد کے مناظر پر مبنی ایک ویڈیو گردش کر رہی ہے، جس میں انہیں ایک چھتری تلے چلتے دیکھا جاسکتا ہے جو کہ ایک شخص نے تھامی ہوئی ہے اور ان کے گرد سکیورٹی گارڈز بھی موجود ہیں۔ویڈیو وائرل ہوئی تو سوشل میڈیا صارفین نے بنا دھوپ کے چھتری تلے گھومنے پر کئی سوالات داغ دیے، جبکہ کچھ نے قیاس آرائیاں بھی کیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar