الیکشن 2024: پوسٹل بیلٹ پیپرز کی فراہمی کا عمل شروع

Share

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سال 2024 کے عام انتخابات کے لیے پوسٹل بیلٹ پیپرز کی فراہمی کا عمل شروع کر دیا۔پوسٹل بیلٹ پیپر سے اہل افراد 22 جنوری تک اپنا ووٹ کاسٹ کرنے کا عمل مکمل کریں گے۔پوسٹل بیلٹ کے لیے درخواست فارم الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے۔پوسٹل بیلٹ حاصل کرنے پر ووٹر اپنے ووٹ کو مقررہ وقت کے مطابق ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر کو بھجوائے گا

Check Also

ہڑتال مؤخر:علی پرویز کا پٹرولیم ڈیلرز کے مارجن کا مسئلہ کابینہ میں اٹھانے کا اعلان

Share وفاقی وزیر مملکت برائے پٹرولیم علی پرویز ملک نے اوگرا سے نشست اور ڈیلرز …