سونے کی قیمت ایک دم بڑھ گئی

Share

سونے کی مقامی اورعالمی قیمتوں میں ایک دم سے اضافہ ہوگیا۔مقامی مارکیٹ میں 10گرام سونے کی قیمت ایک ہزار 115 جبکہ فی تولہ قیمت میں 1300روپے اضافہ دیکھنے میں آگیا۔قیمت بڑھنے کے بعد 10گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 84 ہزار328 روپے ہوگئی۔فی تولہ سونا 2 لاکھ 15 ہزار روپے پر آگیا ہے۔عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 13ڈالراضافے سے 2045 ڈالر فی اونس ہوگئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar