ملک میں شدید سردی کی لہر برقرار، دھند کی وجہ سے موٹرویز بند

Share

ملک بھر میں شدید سردی کی لہر برقرار ہے اور دھند کی وجہ سے موٹرویز بند ہیں۔لاہور میں دھند کا راج قائم ہے جس کے باعث حد نگاہ کم ہونے سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوگئی۔دھند کے سبب موٹروے ایم 3 فیض پور سے رجانہ تک اور موٹروے ایم 5 شیر شاہ سے ظاہر پیر تک بند ہے جب کہ لاہور سیالکوٹ موٹر وے ایم 11 بھی بند ہےادھر لودھراں میں بھی حد نگاہ کم ہونے سے قومی شاہراہوں پرٹریفک سست روی کا شکار ہے۔اس کے علاوہ دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں کراچی دوسرے لاہور پانچویں نمبر پر آگیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar