بنوں میں پولیو ٹیم پر حملہ، 2 اہلکار زخمی

Share

خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں تھانہ میریان کی حدود میں پولیو ٹیم پر حملہ ہوا ہے۔پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے پولیو ٹیم پر فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں دو اہلکار زخمی ہوگئے۔پولیس کی جوابی فائرنگ سے ایک حملہ آور زخمی ہوا ، لیکن فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ زخمی حملہ آور کی گرفتاری کیلئے چھاپے جاری ہیں

Check Also

سسٹم ڈلیور نہیں کر رہا، حل یہی ہے 15 صوبے بنادیے جائیں: احسن اقبال

Share وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے ملک میں 15 نئے صوبوں کی تجویز …