سینیٹ میں عام انتخابات ملتوی کرنے کی قرار داد اکثریت سے منظور

Share

ن لیگ کے سینیٹر دلاور خان نے قرارداد پیش کی۔ قرارداد میں موقف اختیار کیا گیا کہ نامساعد موسم کیوجہ سے الیکشن ملتوی کیے جائیں۔ سینیٹر دلاور خان 2018 میں ن لیگ کے زیرعتاب آنے کیوجہ سے آزاد حیثیت میں سینیٹر بنے تھے۔ ن لیگ کے ایک اور سینیٹر افنان اللہ(مشاہد اللہ خان کے صاحبزادے) نے قرارداد کی مخالفت کی۔

ایوان میں اس وقت کل 14اراکان موجود تھےسینیٹر دلاور،بہرہ مند تنگی،افنان اللہ،گردیپ سنگھ مومودعبدالقادر،ثمینہ ممتاز،ہلال الرحمان،نصیب اللہ بازئی بھی موجود کہدہ بابر،پرنس احمد عمرزئی،سینیٹر احمد عمربھی اجوان میں موجودثناجمالی،کامل علی آغا،منظور کاکڑ بھی موجود تھے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar