الیکشن ٹریبونلز: شاہ محمود، زین قریشی اور دیگر کے کاغذات مسترد ہونے کیخلاف اپیلوں پر جواب طلب

Share

الیکشن ٹریبونلز نے ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کے خلاف اپیلوں پر الیکشن کمیشن، ڈی آر اوز اور آر اوز سے جواب طلب کرلیا۔الیکشن ٹریبونل نے این اے 214 سے پی ٹی آئی امیدمیدوار صادق افتخارکی اپیل پربھی ریٹرننگ افسر سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔اس کے علاوہ این اے 241 سے پی ٹی آئی امیدوار ارسلان خالد کی اپیل پر بھی نوٹس جاری کردیا گیا ہے جب کہ الیکشن ٹریبونلز نے الیکشن کمیشن اور دیگر سے 5 جنوری تک جواب طلب کرلیا ہے۔عام انتخابات میں حصہ لینے کے لیے ان امیدواروں نے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کے خلاف اپیلیں دائر کررکھی ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar