اڈیالہ جیل میں قیدی زیادتی کے بعد قتل

Share

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل قیدیوں اورحوالاتیوں کے لیے غیرمحفوظ ہوگئی ہے، اڈیالہ جیل میں بااثر قیدیوں نے ساتھی قیدی کو زیادتی کے بعد قتل کر دیا۔پولیس ذرائع کے مطابق مقتول سبیل کو زیادتی کے بعد گلے میں پھندہ ڈال کر قتل کیا گیا۔ذرائع کے مطابق مقتول قیدی کو وقاص، آصف نکاش اور بلال نے زیادتی کے بعد قتل کیاجیل انتظامیہ کی درخواست پر تھانہ صدر بیرونی میں 4 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔جیل انتظامیہ نے بتایا کہ مقتول قیدی بے ہوش پڑا تھا، ہسپتال منتقل کرنے پر موت کی تصدیق ہوئی۔

Check Also

کراچی سو بچوں سے بد فعلی کا مجرم ساتھ سمیت گرفتار

Share کراچی میں پولیس کی ایسٹ انویسٹگیشن ون ٹیم نے ٹیپو سلطان کے علاقے میں …