سپریم کورٹ کے ایڈہاک جج محمد الغزالی انتقال کر گئے

Share

سپریم کورٹ آف پاکستان کے ایڈہاک جج محمد الغزالی انتقال کر گئے۔مرحوم جج محمد الغزالی کی نمازِ جنازہ آج ادا کی جائے گی اور انہیں سہ پہر 3 بجے اسلام آباد کے ایچ 11 قبرستان میں سپردِ خاک کیا جائے گا۔محمد ال غزالی سپریم کورٹ کے ایڈہاک جج جب کہ سپریم کورٹ کے شریعت اپیلیٹ بنچ کے رکن تھے۔

Check Also

نواسہ رسول امام حسین کا چہلم، مرکزی جلوس برآمد ہوں گے

Share امام حسین علیہ السلام اور ان کے رفقا کے چہلم کی مناسبت سے آج …