سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی بھی پی ٹی آئی چھوڑ گئے

Share

سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی واثق قیوم عباسی نے پی ٹی آئی سےعلیحدگی اختیار کر لی۔واثق قیوم عباسی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں پی ٹی آئی سےعلیحدگی کا اعلان کردیا۔سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کا کہنا تھا کہ میرے سیاسی کیریئر کا مقصد عوام کی خدمت کرنا تھا، اداروں کے ساتھ محاذ آرائی کا بوجھ اٹھانا ناقابل برداشت ہے۔واثق قیوم عباسی نے کہا کہ میں سیاست اور پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کرتا ہوں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar