گھر سے میاں، بیوی اور 3 بیٹیوں کی لاشیں برآمد

Share

فیصل آباد کے علاقے ڈجکوٹ کے نواحی علاقے سے میاں، بیوی اور 3 بیٹیوں کی لاشیں ملی ہیں۔پولیس کے مطابق شوہر طاہر نے بیوی اور بچیوں کو نیند آور گولیاں کھلا کر بے ہوش کیا اور پھر وزنی چیز مار کر ہلاک کر دیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم طاہر نے بیوی بچوں کو مارنے کے بعد زہریلی گولی کھا کر خودکشی کر لی۔پولیس نے بتایا ہے کہ جاں بحق ہونے والی بچیوں کی عمریں 11 سال، 16 سال اور 18 سال کے قریب ہیں۔پولیس کا یہ بھی کہنا ہے کہ طاہر نے تحریر چھوڑی ہے جس میں قرض ادا نہ کر سکنے پر خود اور فیملی کو ہلاک کرنے کا بیان دیا گیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar