جسٹس مظاہر نے سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی چیلنج کر دی

Share

سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر نقوی نے سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔جسٹس مظاہر نقوی نے سپریم جوڈیشل کونسل کے دونوں شوکاز سپریم کورٹ میں چیلنج کیے ہیں اور کیس اوپن کورٹ میں چلانے کی استدعا کی ہے۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ دوسرا شوکاز جاری کرنے سے پہلے سپریم جوڈیشل کونسل پر اعتراضات کا فیصلہ ضروری تھا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar