ایلون مسک نے 44 ارب ڈالر میں ٹوئٹر کاکنٹرول سنبھال لیا

Share

ایلون مسک نے 44 ارب ڈالر میں ٹوئٹر کا کنٹرول سنبھال لیا جس کے بعد سابق سی ای او اگروال اور سیگال نے ٹوئٹرچھوڑدیا

ٹوئٹر ڈیل کے بعد ایلون مسک نے ٹوئٹر پر جاری مختصر پیغام میں لکھا کہ

(the bird is freed)

’پرندہ آزاد ہوگیا‘

ایلون مسک کا کہنا ہےکہ صارفین اور ایڈورٹائزز کے لیے چیزیں تبدیل کی جارہی ہیں، ٹوئٹر ایسا آزاد نہیں ہوگا جہاں آپ کو کچھ بھی کہنے کے نتائج کا سامنا نہ کرنا پڑے۔انہوں نے کہا کہ ایسے اشتہارات ہوں گے جو صارفین کی ضروریات کےمطابق ہوں۔

Check Also

مالی میں فوجی قافلے پر حملہ، 50 اہلکار ہلاک، متعدد زخمی

Share مالی میں ایک فوجی قافلے پر حملے میں کم از کم 50 اہلکار ہلاک …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *