ایون فیلڈاورالعزیزیہ ریفرنسز میں نوازشریف کی سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت آج ہوگی

Share

ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں نوازشریف کی سزا کیخلاف اپیلوں پر سماعت آج ہوگی، چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن سماعت کرے گا۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں ن لیگ کے قائد نوازشریف کی سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت آج ہورہی ہے۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹسعامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن سماعت کرے گا، نواز شریف اپنی لیگل ٹیم کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوں گے۔نوازشریف کے وکیل امجد پرویز اپیل پر اپنے دلائل جاری رکھیں گے، اس موقع پر سکیورٹی کی سخت انتظامات کیے جائیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar