دنیا کی 100 بااثر اور متاثر کُن خواتین کی فہرست جاری

Share

برطانوی نشریاتی ادارے نے دنیا کی 100 بااثر اور متاثر کُن خواتین کی فہرست جاری کر دی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بااثر اور متاثر کُن خواتین میں پاکستان کی افروز نما بھی شامل ہیں جو شمشال وادی میں 3 دہائیوں سے بھیڑ بکریاں چرا رہی ہیں۔میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ شمشال وادی میں جانوروں کو چرانے کا کام سیکھنے کی روایت دم توڑ رہی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ہر سال چرواہے ریوڑ کو سطح سمندر سے 4،800 فٹ بلند چراگاہوں میں لے جاتے ہیں، جانور چرانے کے کام سے ہوئی آمدن سے بچوں کو تعلیم کے حصول کا موقع ملا ہے۔اس فہرست میں امریکا کی سابق خاتون اوّل مشل اوباما اور انسانی حقوق کی وکیل ایمل کلونی بھی شامل ہیں

Check Also

بڑے امریکی ٹی وی نیٹ ورکس کا صدر ٹرمپ کی کوریج پر پابندی کا فیصلہ

Share امریکا کے تین اہم نیوز اداروں کے صحافیوں کے وائٹ ہاؤس میں داخلے پر …