موٹر وے پر خاتون سے زیادتی: سزائے موت کے ملزم کی اپیل پر مہلت مل گئی

Share

سیالکوٹ موٹروے پر خاتون سے زیادتی کے مقدمے میں مجرم عابد ملہی اور مجرم شفقت کی سزائے موت کے خلاف اپیلوں پر لاہور ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔جسٹس شہرام سرور اور جسٹس علی ضیاء باجوہ نے اپیلوں پر سماعت کی۔پراسیکیوشن نے دلائل دینے کے لیے عدالت سے مہلت مانگ لی جسے لاہور ہائی کورٹ نے منظور کر لیا۔لاہور ہائی کورٹ نے سماعت 10 روز کے لیے ملتوی کر دی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar