انٹربینک ڈالر مذید مہنگا ہوگیا

Share

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں آج 52 پیسے اضافہ ہوا ہے۔انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر

آج 52 پیسے مہنگا ہوکر 287 روپے 55 پیسےکا ہوگیا ہےانٹربینک میں گزشتہ کاروباری روز ڈالر 287 روپے 3 پیسے پر بند ہوا تھا

Check Also

شہباز شریف کا امیر جماعت اسلامی سے رابطہ، مارچ ملتوی کرنےکی درخواست مسترد

Share وزیراعظم شہباز شریف نے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔وزیراعظم …