نواز شریف واضح اکثریت سے وزیراعظم بنیں گے. راجہ ریاض

Share

میں نے عمران خان کو انتقام کی سیاست کرنے سے منع کیا تھا لیکن خان صاحب نے کسی کی نہیں سنی اور جو انکے ساتھ ہوا وہ پوری قوم نے دیکھا، جو کسی کیلئے گڑھا کھودتا ہے اس میں خود گرتا ہے، اللہ ہم سے وہ غلطی نہ کروائے جو خان صاحب نے کی،

میرے حلقے میں پی ٹی آئی کا کوئی امیدوار نہیں ہے، اگر نئے امیدوار مل بھی جائیں تو انکے بس کا کام نہیں ہے،جنھوں نے کبھی کونسلر کا الیکشن بھی نہیں لڑا، وہ ایک مہینے میں اتنا بڑا الیکشن مینج نہیں کرپائیں گے،زرداری صاحب اور باقی پارٹیوں نے سخت بیانات الیکشن میں نہیں دینے تو پھر کب دینے ہیں ان میں ابھی اور سختی آئیگی، لیکن نواز شریف واضح اکثریت سے وزیراعظم بنیں گے

رہنما مسلم لیگ ن راجہ ریاض کی نجی ٹی وی سے گفتگو

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar