نواز شریف سے لیگ یو اے ای کے عہدیداران کی ملاقات

Share

مسلم لیگ ن کے قائد سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف سے مسلم لیگ (ن) یو اے ای کے عہدیداروں نے ملاقات کی ہے۔وفد کی قیادت مسلم لیگ (ن) یو اے ای کے صدر غلام مصطفیٰ مغل نے کی، ملاقات میں پارٹی کی چیف آرگنائزر مریم نواز اور مسلم لیگ گلف کے صدر ایم این اے احسان الحق باجوہ بھی موجود تھے۔ایم پی اے آزاد علی تبسم،غوث قادری، عبدالوحید پال، ابوبکر آفندی، چودھری عبدالغفار اور افتخار بٹ نے نواز شریف سے ملاقات کی، سابق وزیر اعظم نے سب کو عید کی مبارک باد دی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar