سابق برازیلین صدر کو صدارتی الیکشن لڑنے سے روک دیا گیا

Share

برازیلین سپریم الیکٹورل کورٹ نے سابق صدر جیر بولسونارو کو صدارتی انتخاب لڑنے سے روک دیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق سپریم الیکٹورل کورٹ نے جیر بولسونارو پر پابندی کا فیصلہ پانچ دو کی اکثریت سے سنایا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جیر بولسونارو پر 2022ء میں اختیارات کے غلط استعمال کا الزام ثابت ہوا تھا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق توقع ہے سابق صدر جیر بولسونارو اس فیصلے کے خلاف اپیل کریں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar