پی ٹی آئی کے 30 منحرف اراکین کا میئر، ڈپٹی میئر کراچی انتخاب میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ

Share

پی ٹی آئی کے 30 منحرف اراکین نے میئر کراچی اور ڈپٹی میئر کے انتخاب کیلئے آج ووٹ کاسٹ نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ تحریک انصاف کے بلدیاتی اراکین کے فاروڈ بلاک کا اجلاس ہوا جس میں منحرف اراکین نے اپنا پارلیمانی لیڈر منتخب کر لیا۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے منحرف اراکین نے اسد امان کو اپنا پارلیمانی لیڈر منتخب کر لیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آج 30 منحرف اراکین ووٹ کاسٹ نہیں کریں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar