روس یوکرین تنازع : آئس لینڈ نے احتجاجاً روس میں سفارتی سرگرمیاں معطل کردیں

Share

یورپی ملک آئس لینڈ یوکرین جنگ کے تناظر میں روس میں سفارتی سرگرمیاں معطل کرنے والا پہلا ملک بن گیا۔روسی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ ماسکو میں آئس لینڈ کے سفارت خانے نے کام روک دیا ہے، وزارت خارجہ نے کہا کہ آئس لینڈ کے روس مخالف اقدامات کا لازمی ردعمل آئے گا۔آئس لینڈ پہلا ملک ہے جس نے روس کی طرف سے یوکرین پر حملے کے بعد روس میں اپنی سفارتی سرگرمیاں روک دیں

Check Also

شہناز گل پاکستانی ڈرامے کے او ایس ٹی کی مداح نکلیں

Share  بھارتی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ، ماڈل اور میزبان شہناز گل نے بگ باس …