فیصل آباد میں حساس ادارے کے دفترپر حملہ: عدالت کا 4 ملزمان کو ملٹری کورٹس کے حوالے کرنے کا حکم

Share

فیصل آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے حساس ادارے کے دفترپر حملے کے مقدمے میں ملوث 4ملزمان کو آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کیلئے ملٹری کورٹس کے حوالے کرنے کی منظوری دے دی۔فیصل آباد میں انسداددہشت گردی کی عدالت کے جج محمدحسین نے کیس پر سماعت کی۔پاک فوج کےکمانڈنگ افسر نے ملزمان کی حوالگی کی عدالت سےدرخواست کی تھی جسے عدالت نے منظور کرلیا۔عدالت نے آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کیلئے 9 مئی واقعے میں ملوث 4 ملزمان کو فوج کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا

Check Also

نواسہ رسول امام حسین کا چہلم، مرکزی جلوس برآمد ہوں گے

Share امام حسین علیہ السلام اور ان کے رفقا کے چہلم کی مناسبت سے آج …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *