ایف آئی اے نے سی ڈی اے افسران کیخلاف تحقیقات شروع کردیں

Share

وفاقی ترقیاتی ادارے(سی ڈی اے) کے افسران اور پراپرٹی ڈیلرز کے خلاف ایف آئی اے نے تحقیقات شروع کردیں۔ ایف آئی اے نے تحقیقات کا آغاز چیئرمین سی ڈی اے کی درخواست پرکیا ہے۔حکام کے مطابق سی ڈی اے نے جعلی الاٹمنٹ کے حوالے سے ریکارڈ ایف آئی اے کو دے دیا سیکٹر ڈی 13، آئی 14 اور آئی 12 میں جعلی فائلیں فروخت کی گئیں، سیکٹرای13، آئی الیون2 اور آئی ٹین میں بھی جعلی فائلیں فروخت کی گئیں۔ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل نے سی ڈی اے افسران کو طلب کرلیا ہے، تحقیقات کے بعد سی ڈی اے افسران اور ڈیلرز پر مقدمات درج کرنےکا فیصلہ کیا جائےگا

Check Also

مریم نواز نے بیٹے کی شادی میں کس کس ڈیزائنر کے جوڑے پہنے

Share شادی کی تصاویر اور ویڈیوز منظر عام پر آتے ہی مریم نواز سوشل میڈیا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *