
پاکستان تحریک انصاف کی رہنما کنول شوذب کی 9 مئی کو کمیٹی چوک راولپنڈی میں کارکنوں کو طیش دلانے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔ویڈیو میں کنول شوذب کارکنوں کو بھڑکاتے ہوئے کہتی ہیں کہ اگر ہر چیز نارمل چلے گی تو پھر جاؤ گھروں میں جا کر سو جاؤ، پھر آزادی کو کہوبھول جاؤ اور غلامی کی تیاری پکڑو۔ کارکن کنول شوذب سے سوال کرتے ہیں کہ کدھر ہیں ہمارے علاقے کے ایم پی اے اور ایم این ایز؟ تو وہ کہتی ہیں کہ لعنت بھیجو ان پر
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved