برطانیہ نے یوکرین کو فضائی دفاعی میزائل اور ڈرونز دینے کا اعلان کر دیا

Share

برطانیہ نے یوکرین کو فضائی دفاعی میزائل اور ڈرونز دینے کا اعلان کیا ہے۔ تاہم اس کا کہنا ہے کہ یوکرین کو لڑاکا طیارے دینے کا ارادہ نہیں ہے۔یوکرین کے لیے دفاعی امداد کے اعلان سے متعلق لندن سے ترجمان برطانوی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ یوکرین نے اپنے پائلٹوں کو F-16 پر تربیت دینے کا فیصلہ کیا ہےترجمان کا کہنا تھا کہ برطانوی رائل ایئر فورس ان طیاروں کو استعمال نہیں کرتی، برطانیہ کا یوکرین کو لڑاکا طیارے دینے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔اس سے پہلے برطانیہ نے یوکرین کو سیکڑوں فضائی دفاعی میزائل اور ڈرونز دینے کا اعلان کیا تھا

Check Also

مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کے چھاپوں اور آبادکاروں کے حملوں میں شدت

Share فلسطینی خبر رساں ادارے وفا کے مطابق مختلف علاقوں میں اسرائیلی آبادکاروں کے حملے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *