سکیورٹی فورسز سے مقابلے میں کالعدم بی ایل اےکا سرغنہ مارا گیا

Share

بلوچستان کے علاقے ہوشاب میں سکیورٹی فورسز سے مقابلے میں کالعدم بی ایل اے کا سرغنہ عصمی عرف وفا مارا گیا۔ دو روز قبل ہوشاب میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 6 دہشت گرد ہلاک ہوئے تھےعصمی معصوم شہریوں اور سکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث تھا۔دوسری جانب ایف سی کیمپ مسلم باغ میں شہید 3 جوانوں کی نماز جنازہ کوئٹہ گیریژن میں ادا کردی گئی، نماز جنازہ میں کورکمانڈر کوئٹہ اور دیگر حکام نے شرکت کی۔ ایف سی کیمپ پر حملہ ناکام بنانے اور کلیئرنس آپریشن میں 6 جوان اور ایک شہری شہیدا ہوا تھا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar