تحریک انصاف قومی سلامتی کے اداروں کے خلاف حملوں میں ملوث نکلی، کئی آڈیو لیکس سامنے آگئیں

Share

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی قیادت خود لاہور میں کور کمانڈر ہاؤس پر حملے میں ملوث نکلی، ہوشربا انکشافات اور ثبوت سامنے آگئیں ،ایک آڈیو میں پاکستان تحریک انصاف کے شرپسندوں کو پی ٹی آئی واٹس ایپ میں اسلحہ لانے

اور سیکورٹی فورسز پر حملوں کی ہدایات دی جا رہی ہیں،

دوسری آڈیو میں تحریک انصاف کے وکیل خواجہ طارق رحیم کی قومی سلامتی کے اداروں پر پی ٹی آئی کے شرپسندوں کے حملے بارے آڈیو لیک ہوگئی ،اسی طرح پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کیجانب سے عمران خان کی گرفتاری کے بعد کوڈ ورڈز میں کور کمانڈر ہاؤس پشاور پر حملہ کی ہدایات جاری کی جا رہی ہیں،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar