وزیراعظم شہباز شریف برطانیہ سے وطن واپس پہنچ گئے

Share

وزیراعظم شہباز شریف برطانیہ سے وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق وزیر اعظم خصوصی طیارے سے 12 بج کر 20 منٹ پر اسلام آباد پہنچے۔ وزیراعظم برطانیہ کی حکومت کی دعوت پربادشاہ کی تاج پوشی کی شاہی تقریب میں شرکت کے لئے گئے تھے، انہوں نے ن لیگ کے قائد میاں نواز شریف سے بھی ملاقات کی اور ملکی صورتحال پر گفتگو کی گئی، وزیراعظم شہباز شریف نے آج ہی وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس بھی طلب کر رکھا ہے جسکی صدارت کریں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar