تحریک انصاف کی خیبرپختونخوا حکومت کیجانب سے 651ارب روپےکاغیرملکی قرضہ لینے کا انکشاف

Share

خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کی دو حکومتوں کے دوران 651 ارب روپےکا قرضہ لیاگیا۔

دستاویزکے مطابق قرضے ایشیائی ترقیاتی بینک اور انٹرنیشنل ڈیولپمنٹ ایسوسی ایشن سے لیےگئے۔دستاویز میں بتایا گیا ہےکہ پرویز خٹک کے دور حکومت میں 6 منصوبوں کے لیے 89 ارب روپے کاقرضہ لیا گیا جب کہ بی آر ٹی کے لیے 52 ارب 47 کروڑ روپے کا قرضہ لیا گیا ہے۔اس کے علاوہ سڑکوں کی بحالی کے لیے 14 ارب 35 کروڑ 50 لاکھ روپے کا قرضہ لیا گیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar