شہباز شریف ایک ہفتے کے غیر ملکی دورے پربرطانیہ روانہ ہوگئے

Share

وزیراعظم شہباز شریف ایک ہفتے کے غیر ملکی دورے پر برطانیہ روانہ ہوگئے۔ وزیراعظم شہباز شریف خصوصی طیارے میں اپنے وفد کے ہمراہ دورے پر روانہ ہوئے، وہ لاہور سے براہ راست لندن پہنچیں گے وزیراعظم ہفتے کو برطانوی حکومت کی دعوت پر برطانیہ کے بادشاہ کی تاج پوشی کی شاہی تقریب میں شرکت کریں گے۔ شہباز شریف لندن میں اپنے بھائی اور سابق وزیراعظم نواز شریف سے بھی ملاقات کریں گے۔ قوی امکان ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف وطن واپسی سے قبل ترکیہ اور سعودی عرب بھی جائیں تاہم ابھی تک حتمی پروگرام ابھی سامنے نہیں آیا

Check Also

ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے 12 پیسے فی لیٹر کمی کی منظوری

Share وزیراعظم شہباز شریف نے ڈیزل کی قیمت میں کمی کی منظوری دے دی۔ذرائع پیٹرولیم …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *