سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کیخلاف کیس سماعت کیلئے مقرر

Share

سپریم کورٹ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کے خلاف کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا۔سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 8 رکنی بینچ 2 مئی کو کیس کی سماعت کرے گا۔سپریم کورٹ نے مسلم لیگ (ن)، پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف سمیت 9 سیاسی جماعتوں کوبھی نوٹس جاری کیے گئے ہیں۔ سپریم کورٹ نےگزشتہ سماعت پر عدالتی اصلاحات بل پر عملدرآمد روک دیا تھا، اب سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل، سپریم کورٹ بار اور پاکستان بارکونسل کونوٹس جاری کردیے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar