زمان پارک آپریشن ہواتو اعلیٰ عدلیہ سے رجوع کیاجائےگا،بشریٰ بی بی کا وزیراعظم، وزیراعلی کو مراسلہ

Share

عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے زمان پارک میں آپریشن کے خدشے کے پیش نظر وزیراعظم اور نگران وزیراعلیٰ پنجاب کو مراسلہ بھیج بشریٰ بی بی نے عید پر زمان پارک میں آپریشن کے خدشے کے باعث اپنے وکلاء کے زریعے وزیراعظم شہباز شریف اور نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کو مراسلہ بھیجا ہے۔بشریٰ بی بی کی جانب سے تحریر مراسلے میں کہا گیا ہےکہ عید الفطر پر زمان پارک لاہور میں آپریشن کا خدشہ ہے لیکن اس حوالے سے عدالت کا حکم موجود ہے، عدالتی حکم کی غلط تشریح کا پلان بنایا جاچکا ہے، پہلے بھی عدالتی حکم کے خلاف آپریشن کیا گیا، زمان پارک لاہور میں آپریشن ہوا تو اعلیٰ عدالتوں سے رجوع کیا جائے گا

Check Also

شہناز گل پاکستانی ڈرامے کے او ایس ٹی کی مداح نکلیں

Share  بھارتی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ، ماڈل اور میزبان شہناز گل نے بگ باس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *