،خیبرپختونخوا پنجاب میں انتخابات 14 مئی کو ہوں گے، سپریم کورٹ نے فیصلہ سنادیا

Share

پنجاب اور خیبرپختونخوا الیکشن التوا کیس میں سپریم کورٹ نے گزشتہ روز محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کی تاریخ دیتے ہوئے سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے فیصلہ سنایا، الیکشن کمیشن کا فیصلہ غیر قانونی قرار دے دیا، الیکشن کمیشن کا آرڈر غیر قانونی قرار دے دیا۔دونوں صوبوں میں انتخابات 14 مئی کو کرانے کا حکم صادر کیا گیا۔ عدالت نے حکومت کوالیکشن کے لئے 21 ارب روپے جاری کرنے کا کہا ہے۔وزارت دفاع کی جانب سے انتخابات کے لئے فوج کی دستیابی سے متعلق وجوہات پر مبنی رپورٹ سربمہر لفافے میں سپریم کورٹ میں جمع کروائی گئی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar