جسٹس مظاہر کیخلاف شکایات کے بعد سپریم جوڈیشل کونسل حرکت میں آگئی

Share

سپریم جوڈیشل کونسل نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف شکایات کا جائزہ لینا شروع کردیا۔ رجسٹرار سپریم کورٹ نے خط لکھ کر شکایت کنندہ میاں داؤد کو بیانِ حلفی جمع کرانے کی ہدایت کردی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ دیگر تین شکایت کنندگان کو بھی مصدقہ کاپیاں جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کےخلاف چار شکایات درج ہوچکی ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar