حج درخواستوں کی وصولی کیلئے بینک ہفتہ اتوار کو بھی کھلیں رہیں گے

Share

اسٹیٹ بینک نے حج درخواستیں وصول کرنے والے بینکوں کی نامزد برانچیں ہفتہ اور اتوار کو بھی کھلی رکھنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔وزارت مذہبی امور نے 14 بینکوں کو 16 سے 31 مارچ تک حج درخواستیں اور واجبات جمع کرنے کی اجازت دی ہے۔البتہ 23 مارچ کی عام تعطیل اور 24 مارچ کو زکوٰۃ کٹوتی کے لیے بینکوں کی عوامی لین دین بند تھی جس کو مدنظر رکھتے ہوئے اسٹیٹ بینک نے مجاز بینکوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنی نامزد برانچیں25 اور 26 مارچ کو حج درخواستیں اور واجبات جمع کرنے کےلیے کھلی رکھیں

Check Also

وفاق کو بتادیا صورتحال کو مزید بگڑنے سے روکا جائے، چئیرمین پی ٹی آئی

Share چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے دعویٰ کیا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *