ایران سے گوادر کو بجلی کی فراہمی کاآغازہوگیا

Share

ایران سے نئی ٹرانسمیشن لائن سے گوادر کو بجلی کی فراہمی شروع کردی گئی ہے جبکہ اب پسنی، جیونی اور ماڑہ کو بجلی فراہم کی جائےگی۔ اس حوالے سے کیسکو چیف عبدالکریم جمالی کا کہنا ہے کہ اس معاہدے کے تحت ایران کے شہر جیکی گور سے مکران کو پہلے ہی 100 میگاواٹ بجلی مل رہی ہے۔ وفاقی حکومت کی ہدایات کی روشنی میں کیسکو کے زیر انتظام تمام علاقوں میں ایڈوانسڈ میٹرنگ انفراسٹرکچر( اے ایم آئی) میٹروں کی تنصیب کے منصوبے پر تیزی سے کام جاری ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar