رطانیہ میں ایک کے بعد ایک وزیرکا استعفیٰ سامنے آنے لگا۔برطانیہ میں وزیر خزانہ کے بعد وزیر داخلہ بھی مستعفی ہوگئے، سویلا بریورمین کو وزارتی کوڈ کی خلاف ورزی پر عہدے سے برطرف کیا گیا۔وزیراعظم لز ٹرس نے گرانٹ شاپس کو نیا وزیرداخلہ بنادیا جب کہ فریکنگ کے معاملے پر …
Read More »World
اڑھائی ارب ڈالرکی چوری : عراقی فنانس کمیٹی کےرکن کو سمن جاری
عراق میں ٹیکس اتھارٹی کے سیکرٹریٹ سے اڑھائی ارب ڈالر کی چوری نے پورے ملک کو ہلا کر رکھ دیا ت. ہے۔ اڑھائی ارب ڈالر کی چوری کے اس کیس سے متعلق نئی پیش رفت سامنے آئی ہے۔گزشتہ روز سپریم جوڈیشل کونسل نے اعلان کیا کہ درجنوں سینئر سرکاری ملازمین …
Read More »روسی صدر نےیوکرین کے روس میں ضم شدہ چارعلاقوں میں مارشل لا کے نفاذ کا اعلان کر دیا
روس کے صدر ولادی میرپوتین نے یوکرین کے ضم شدہ چارعلاقوں میں مارشل لا کے نفاذ کا اعلان کیا ہے۔صدرپوتین نے یوکرین کے چارعلاقوں دونتیسک ،لوہانسک ، کھیرسن اورزاپوریژژیا میں گذشتہ ماہ ریفرینڈم منعقد کیا تھا اور اس کے نتائج کی روشنی میں انھیں روسی ریاست میں ضم کرنے کااعلان …
Read More »،موروثی سیاست کاخاتمہ گاندھی خاندان سے 24 سال بعد کانگریس کی صدارت چھن گئی
انڈیا کی دوسری بڑی جماعت کانگریس میں 24 سال بعد موروثی سیاست کا خاتمہ ہوگیا، گاندھی خاندان سے صدارت چھن گئی، ملک ارجن کھارگے کو کانگریس کا نیا صدر منتخب کرلیا گیا۔راہول گاندھی اور ان کی والدہ سونیا گاندھی کی قیادت کے باوجود کانگریس کو گزشتہ 2 عام انتخابات میں …
Read More »خاتون نے ایک گھنٹے میں چائے کے249 کپ بنا کر گنیز ورلڈ ریکارڈز میں اپنا نام درج کروا لیا
جنوبی افریقا سے تعلق رکھنے والی خاتون نے ایک گھنٹے میں 249 چائے کے کپ بنا کر گنیز ورلڈ ریکارڈز میں اپنا نام درج کروا لیا۔ گنیز ورلڈ ریکارڈز کے مطابق خاتون نے جنوبی افریقا میں اگنے والی روئبوس نامی سرخ پتوں والی مقامی چائے بنائی۔گنیز ورلڈ ریکارڈز کے مطابق …
Read More »زائرین کو لیجانے والابھارتی ہیلی کاپٹر گرکر تباہ، پائلٹس سمیت 6 افراد ہلاک
بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں ہیلی کاپٹر گرکر تباہ ہوگیا جس میں پائلٹس سمیت 6 افراد ہلاک ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ہیلی کاپٹر ریاست اتراکھنڈ کے علاقے پھٹا سےکیدرناتھ کے زائرین کو لے کر جارہا تھا کہ اس دوران حادثے کا شکار ہوگیا۔بھارتی میڈیا کا بتانا ہےکہ ہیلی کاپٹر کو حادثہ …
Read More »ڈیڑھ دہائی پرانا سیل پیک آئی فون 84 لاکھ روپے میں فروخت
پندرہ سال پرانے ایک اسمارٹ فون کی فروخت، نئی تاریخ رقم کردی، امریکہ میں 16اکتوبر کو آئی فون فرسٹ ایڈیشن کا ایک فیکٹری سیل ماڈل 39 ہزار 339 ڈالرز میں نیلام ہوا8 جی بی اسٹوریج والا یہ آئی فون 2007 میں 599 ڈالرز میں فروخت کے لیے پیش کیا گیا …
Read More »یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم نہیں کرتے، آسٹریلیا نےاپنافیصلہ واپس لے لیا
سابق قدامت پسند آسٹریلوی حکومت کے فیصلے کو. مسترد کرتے ہوئے آسٹریلیا نے اعلان کیا ہے کہ وہ مغربی یروشلم کو اسرائیل کے دارالحکومت کے طور مزید تسلیم نہیں کرے گا۔ حکومت نے سابق قدامت پسند حکومت کی جانب سے کیے گئے ایک متنازعہ فیصلے کو تبدیل کر دیا گیا …
Read More »پاسداران انقلاب یوکرین پہنچ گئے ہیں، امریکی دعویٰ، تہران کی تردید
ایک. امریکی ٹی وی چینل نے دعویٰ کیا ہے کہ ایرانی پاسداران انقلاب کے ارکان یوکرین میں روس کے زیر کنٹرول علاقوں میں نگرانی کر رہے تھے۔ایرانی پاسداران انقلاب کے ارکان نے روسی افواج کو تربیت دینے کے لیے یوکرین میں روس کے زیر کنٹرول علاقوں کا سفر کیا۔ انسٹی …
Read More »روسی ایئرفورس کا جیٹ طیارہ رہائشی عمارت سے ٹکرا گیا، ایک شخص ہلاک، پائلٹ محفوظ
روسی فضائیہ کا لڑاکا طیارہ رہائشی عمارت سے ٹکرا گیا، روسی میڈیا کے مطابق طیارہ ٹکرانے کے حادثے میں 1 شخص ہلاک جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔طیارہ ٹکرانے کے بعد چار منزلہ رہائشی عمارت میں آگ لگ گئی، روسی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ لڑاکا طیارے کے انجن میں آگ …
Read More »