بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں نارتھ ریلوے اسٹیشن کے علاقے میں سکیورٹی پر مامور گشت کرنے والے پولیس اہلکاروں پر حملہ آور نے چاقو سے حملہ کیا جس کے بعد دیگر پولیس اہلکاروں نے حملہ آور پر فائرنگ کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چاقو کے حملے سے دو پولیس اہلکار …
Read More »World
میلبرن:ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ فائنل کیلئےپاکستان ٹیم کی بھرپورٹریننگ
میلبرن میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل کی تیاری کے سلسلے میں میلبرن میں بھرپور پریکٹس کی ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے میلبرن پہنچنے پر بارش شروع ہوئی تو ٹیم نے انڈور ٹریننگ کا پلان بنایا لیکن کچھ دیر بعد بارش تھم گئی اور دھوپ …
Read More »روس کااپنی فوج کویوکرینی شہرخیرسون سےنکلنےکاحکم
روس نے اپنی فوج کو خیرسون سے نکلنے کا حکم دے دیا، یہ یوکرین کا واحد صوبائی دارالحکومت ہے، جس پر روس نے قبضہ کیا تھا۔یوکرین میں موجود روس کے کمانڈر جنرل سرگئی سروویکن نے کہا کہ اب یہاں کمک پہنچانا ممکن نہیں رہا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق روس کا …
Read More »ثانیہ مرزا اورشعیب ملک کے درمیان 12سال بعد علیحدگی
بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کے درمیان علیحدگی کی خبریں آرہی ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق شعیب ملک اور ثانیہ مرزاکی شادی 12 سال رہنے کے بعد ختم ہونے کی اطلاعات سامنے آرہی ہیں، ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کی جانب سے خبروں کی نہ تصدیق …
Read More »ٹی 20 ورلڈ کپ: انگلینڈ، بھارت کو 10وکٹوں سے شکست دےکر فائنل میں پہنچ گیا
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ بھارت کو 10وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ایڈیلیڈ میں گئے میچ میں انگلینڈ کے کپتان جوز بٹلر نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا تھا۔انگلینڈ نے 169 رنز کا ہدف 16 اوورز …
Read More »ٹی20 ورلڈ کپ: آج دوسرا سیمی فائنل بھارت اور انگلینڈ آمنے سامنے ہوں گے
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا دوسرا اور آخری سیمی فائنل آج بھارت اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا، دونوں ٹیمیں ایڈیلیڈ میں پاکستانی وقت کے مطابق دن ایک بجے مدمقابل ہوں گی۔ٹی ٹوئنٹی کے میگا ایونٹ میں اب شائقین کو انتظار ہے بھارت اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والے …
Read More »جسٹس دھننجیاوائی بھارت کے 50ویں چیف جسٹس بن گئے
جسٹس دھننجیا وائی چندرچوڑ کی حلف برداری کی تقریب راشٹر پتی بھون میں ہوئی جہاں بھارتی صدر دروپدی مرمو نے جسٹس دھننجیا سے 50 ویں چیف جسٹس کا حلف لیا۔ جسٹس دھننجیا 2 سال تک سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کے طور پر اپنی خدمات سرانجام دیں گے۔تقریب کے بعد …
Read More »ٹوئٹرخریداری کے بعد ایلون مسک نےٹیسلاکے 1کروڑ 95لاکھ حصص فروخت کردیئے
ٹوئٹر کو 44 ارب ڈالرز میں خریدنے کے بعد ایلون مسک نے اپنی کمپنی ٹیسلا کے 3.95 ارب ڈالرز مالیت کے حصص فروخت کیے ہیں۔سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن میں جمع کرائی گئی دستاویزات کے مطابق ایلون مسک نے ٹیسلا کے ایک کروڑ 95 لاکھ حصص فروخت کیے۔ایلون مسک نے 2021 …
Read More »شعیب ملک اورثانیہ مرزا کےدرمیان علیحدگی کی خبریں،حقیقت کیا ہے؟
بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کے درمیان علیحدگی کی افواہیں گردش کررہی ہیں۔انہیں افواہوں کے درمیان ثانیہ مرزا کی سوشل میڈیا پوسٹ نے مداحوں کو مزید تشویش میں مبتلا کردیا ہے۔ ثانیہ نے حال ہی میں ایک انسٹا اسٹوری لگائی جس …
Read More »خاتون ٹیچر نےاپنی سٹوڈنٹ سے شادی کےلئے اپنی جنس تبدیل کروالی
بھارتی ریاست راجستھان میں اتوار کو فزیکل ایجوکیشن کی ٹیچر نے جنس تبدیل کروا کر اپنی ہی ایک اسٹوڈنٹ سے شادی کرلی۔میرا نامی خاتون ٹیچر کو اپنی اسٹوڈنٹ کلپنا سے اس حد تک محبت ہوئی کہ انہوں نے جنس تبدیل کروائی اور پھر اسی سے شادی بھی رچالی۔ خاتون ٹیچر …
Read More »