World

بل گیٹس نانا ابو بنیں گے، جینیفر گیٹس

مائیکرو سافٹ کے بانی اور دنیا کے امیر ترین افراد میں شامل بل گیٹس کی بیٹی جینیفر گیٹس نے سوشل میڈیا پر جَلد ماں بننے کی خوشخبری سنادی ہے۔جینیفر گیٹس نے اپنے شوہر نائل نصر کے ساتھ تصویر شیئر کی، انہوں نے اس پوسٹ کے ذریعے بتایا کہ وہ جَلد …

Read More »

مکہ مکرمہ سمیت سعودی عرب میں موسم سرما کی پہلی بارش

مکہ مکرمہ اور جدہ سمیت سعودی عرب کے مختلف شہروں میں موسم سرما کی تیز بارش سے سڑکوں پر سیلابی صورت حال ہے۔بارش کے باعث ٹریفک جام ہوگیا، پانی مارکیٹوں میں بھی داخل ہوگیا، سعودی حکام کی جانب سے شہریوں سے احتیاطی تدابیر اختیار کرنےکی اپیل کی گئی ہے۔مکہ مکرمہ …

Read More »

فیفا فٹبال ورلڈ کپ : پرتگال نے گھانا کو شکست دے دی، رونالڈو کا عالمی ریکارڈ

فیفا فٹبال ورلڈکپ میں پرتگال نے گھانا کو 2_3گول سے شکست دے دی، پرتگال کے اسٹار کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو نے اہم عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔رونالڈو 5 فٹبال ورلڈکپ ٹورنامنٹس میں گول اسکور کرنے والے دنیا کے پہلے فٹبالر بن گئے۔رونالڈو پرتگال کے لیے اپنا پانچواں ورلڈکپ کھیل رہے ہیں، …

Read More »

انڈونیشیا زلزلہ: 2 دن تک ملبے تلے دبے رہنے والا 6 سالہ بچہ زندہ نکل آیا

انڈونیشیا کے حالیہ تباہ کن زلزلے میں جہاں سیکڑوں افراد ہلاک اور زخمی ہوئے وہیں 48 گھنٹوں تک ایک گھر کے ملبے تلے دبے رہنے والا 6 سالہ بچہ معجزانہ طورپر زندہ بچ گیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق انڈونیشیا کے صوبے مغربی جاوا میں زلزلے کے چار روز بعد …

Read More »

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا میں علیحدگی کی خبریں، پبلسٹی ٹیکٹیکس یا کچھ اور؟

علیحدگی کی افواہیں: ثانیہ نے بیٹے اور بھانجی کیساتھ نئی تصویر جاری کردی حال ہی میں شعیب ملک اور ثانیہ مرزا نے نئے شو کا بھی اعلان کیا ، لوگوں کا کہنا ہے کہ علیحدگی کی خبریں شعیب اور ثانیہ کا اس شو کیلئے پبلسٹی حاصل کرنے کا طریقہ بھی …

Read More »

طالبان کیجانب سے خواتین سمیت 19 افراد کو کوڑوں کی سزا

طالبان حکومت میں پہلی بار عدالت کی جانب سے خواتین سمیت 19 افراد کو کوڑوں کی سزا دی گئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق افغان صوبے لوگر میں چوری اور اخلاقی جرائم میں ملوث 19 افراد کو کوڑوں کی سزا دی گئی، افغان عدالت کے حکم پر 10 مردوں اور 9 …

Read More »

فیفاورلڈ کپ: دوسرابڑا اپ سیٹ،جرمنی کوجاپان کو شکست،کروشیا اور مراکش کامیچ برابر

فیفا ورلڈ کپ میں اب تک کا دوسرا بڑا اپ سیٹ ہوگیا، سعودی عرب کے بعد جاپان نے 4 مرتبہ کی فاتح جرمنی کو عبرتناک شکست دے دی۔قطر میں جاری میگا ایونٹ میں جاپان نے اپنے پہلے میچ میں ہی جرمنی کو شکست دے کر فیفا ورلڈ کپ قطر کا …

Read More »

گنیز ورلڈریکارڈ: پاکستان نے بھارت کاریکارڈ توڑدیا

پاکستان کے سید نبیل حسن رضوی نے چار سیکنڈ میں سب سے طویل نمبر ترتیب دینے کا گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا۔فیوچرسٹک لرننگ یو ایس اے انسٹی ٹیوٹ کی نبیل کی کوچ ثانیہ عالم نے کہا کہ نبیل نے صرف چار سیکنڈ میں 30 بے ترتیب نمبرز کو یاد کر …

Read More »

سپریم کورٹ میں ڈونلڈ ٹرمپ اور3بچوں کے خلاف دھوکادہی کاکیس زیر سماعت

مین ہٹن سپریم کورٹ نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے 3 بچوں کے خلاف دھوکا دہی کے کیس کی سماعت کی تاریخ مقرر کر دی۔مین ہٹن سپریم کورٹ کے جج کے مطابق ٹرمپ اور ان بچوں کے خلاف دھوکا دہی کے کیس کی سماعت اگلے برس 2 …

Read More »

یروشلم:بس سٹاپ پر دو دھماکے، ایک ہلاک 20سے زائد زخمی

یروشلم کے داخلی راستوں پر قائم بس اسٹاپ میں دو بم دھماکوں کے نتیجے میں ایک نوجوان ہلاک جبکہ 20 افراد زخمی ہوگئے۔ہلاک ہونے والا 16 سالہ کینیڈین شہری آریح شیکوپیک یروشلم کے علاقے حارنوف کا رہائشی تھا۔ایک دھماکا یروشلم کے داخلی راستے کے قریب مرکزی بس اسٹیشن پر ہوا …

Read More »
Skip to toolbar