World

عامر خان کی بیٹی کے شادی پر 2 ولیمے کیوں؟

بالی ووڈ انڈسٹری کے مقبول اداکار عامر خان کی بیٹی ایرا خان اور نوپور شیکھرے کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ایرا خان اور نوپور شیکھرے کی شادی 3 جنوری کو باندرہ کے عالیشان تاج لینڈز اینڈ ہوٹل میں ہوگی۔6 سے 10 جنوری کے درمیان اس …

Read More »

نیپالی کرکٹر سندیپ لامیچانے پر لڑکی سے زیادتی کا جرم ثابت

نیپالی کرکٹر سندیپ لامیچانے پر لڑکی سے زیادتی کا جرم ثابت ہوگیا۔نیپال کی میڈیا رپورٹ کے مطابق کھٹمنڈو ڈسٹرکٹ کورٹ کے سنگل بینچ پر مشتمل جج ششر راج نے جمعہ کو محفوظ فیصلہ سنایا۔عدالتی فیصلے میں نیپالی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سندیپ لامیچانے کو لڑکی سے زیادتی کا مجرم …

Read More »

دنیا میں پہلی بار 100 ارب ڈالرز کی مالک بننے والی خاتون

دنیا میں پہلی بار ایک خاتون 100 ارب ڈالرز سے زیادہ دولت کی مالک بن گئی ہے۔ بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق فرانس سے تعلق رکھنے والی فرانکوئس بیٹن کورٹ میئرس کے اثاثے 100 ارب ڈالرز سے زائد ہوگئے ہیں اور وہ پہلی خاتون ہیں جو ایسا کرنے میں کامیاب …

Read More »

غزہ پر رات بھر اسرائیلی بمباری، متعدد بچے شہید و زخمی

اسرائیلی افواج نے غزہ پر رات بھر بمباری کرکے قیامت برپا کر دی، البلاح کے علاقے میں رہائشی عمارت پر حملے میں متعدد بچے شہید و زخمی ہو گئے۔رفح میں کویتی اسپتال کے قریب اسرائیلی حملے میں 21 فلسطینی شہید ہو گئےاسرائیلی فوج نے بچوں سمیت کئی مزید فلسطینی گرفتار …

Read More »

میلبرن ٹیسٹ: آسٹریلیا نے پاکستان کو 78 رنز سے شکست دیدی

میلبرن ٹیسٹ میں آسٹریلیا کی جانب سے دیے گئے 317 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی پوری ٹیم دوسری اننگز میں 237 رنز پر آؤٹ ہو گئی۔دوسری اننگز میں پاکستان کا آغاز اچھا نہ رہا اور عبد اللہ شفیق چار رنز بنا کر آؤٹ ہوگئے جبکہ 12 کے …

Read More »

کویت اور مصر میں بھی کورونا کے نئے ویرینٹ کے کیسز سامنے آگئے

کویت اور مصر میں بھی کورونا کے نئے ویرینٹ کے کیسز سامنے آگئے.کویتی وزارتِ صحت کے ترجمان کے مطابق کورونا کے نئے ویرینٹ جے این ون کے متعدد کیسز ریکارڈ پر آئے ہیں تاہم نئے ویرینٹ سے متعلق تشویش کی کوئی بات نہیں۔ترجمان کے مطابق اگر کوئی کورونا وائرس کا …

Read More »

متحدہ عرب امارات میں 3 سیاحوں کی قسمت کُھل گئی

متحدہ عرب امارات میں محظوظ لاٹری سے 3 پردیسیوں کی قسمت کُھل گئی، پہلے انعام کے علاوہ اگر کسی خوش قسمت کے ٹکٹ میں 6 میں سے 5 نمبرز بھی میچ کرجائیں تو اسے بھی انعام کا حقدار قرار دیا جاتا ہے۔فہرست میں تازہ ترین اضافہ 3 خقش قمست فلپائنیوں …

Read More »

شامی دارالحکومت دمشق پر اسرائیل کا حملہ

شام کے دارالحکومت دمشق پر اسرائیل نے حملہ کیا ہے۔شامی میڈیا کے مطابق دمشق میں جولان کی پہاڑیوں سے اسرئیلی طیاروں نے میزائل داغے ہیں۔جولان کی پہاڑیوں سے اسرائیل نے جنوبی علاقے کے بعض مقامات کو نشانہ بنایا ہےشامی میڈیا کا کہنا ہے کہ شامی ایئر ڈیفنس نے اسرائیلی طیاروں …

Read More »

حوثی جنگجوؤں کا اسرائیل جانیوالے بحری جہازوں پر 22 واں حملہ

غزہ پر اسرائیلی حملوں کے خلاف اسرائیل جانے والے بحری جہازوں پر یمنی حوثی کی جانب سے 22 واں حملہ کیا گیا ہے۔امریکی فوج کے مطابق حوثی باغیوں نے تجارتی بحری جہاز پر ڈرون اور اینٹی شپ بیلسٹک میزائل داغے ہیں۔امریکی فوج کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ …

Read More »

ہمارا انتقام صہیونی ریاست کے خاتمے کے ساتھ ہی رُکے گا، سربراہ پاسددان انقلاب ایران

ایران کی پاسداران انقلاب کے سربراہ جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ ہمارا انتقام صہیونی ریاست کے خاتمے کے ساتھ ہی رکے گا۔ایران کے دارالحکومت تہران میں اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے جنرل حسین سلامی نے کہا کہ ایران اپنے شہریوں کی ہلاکت کو فراموش نہیں کرسکتا، ہمارا بدلہ …

Read More »
Skip to toolbar