میٹروپولیٹن پولیس کمشنر سر مارک رولی نے فلسطین کی حمایت میں مارچ روکنے سے انکار کرتے ہوئے مارچ پر پابندی کے مطالبات کی تردید کی ہے کیونکہ ان پر کارروائی کرنے کا شدید سرکاری دباؤ تھا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق انہوں نے ہفتہ کے مارچ کو روکنے کے اپنے مطالبات کو …
Read More »World
پاکستان کی ورلڈکپ سیمی فائنل میں پہنچنے کی امید بڑھ گئی مگر کیسے؟
آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں آسٹریلیا کی افغانستان کے خلاف فتح ناصرف اسے سیمی فائنل میں لے گئی بلکہ آسٹریلوی ٹیم نے پاکستان کے لیے بھی راہ ہموار کردی۔اب تک بھارت،آسٹریلیا اور جنوبی افریقا نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے جب کہ پاکستان کو سیمی فائنل میں …
Read More »اسرائیل کیلئے ہتھیار لے جانیوالے امریکی بحری جہاز کو مظاہرین نے روک لیا
امریکی شہر واشنگٹن میں ٹاکوما کی بندرگاہ پر نکالی جانے والی ریلی کے مظاہرین نے اسرائیل کیلئے ہتھیار لے جانیوالے بحری جہاز کو روک لیا۔غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹاکوما ریلی میں مظاہرین میں سے ایک وسیم ہیگ نامی شخص نے کہا کہ ہم اب جنگ بندی چاہتے ہیں اور …
Read More »آسٹریلیا میں موبائل نیٹ ورک بند ہونے سے ٹرینیں رک گئیں، لاکھوں فون اور انٹرنیٹ سے محروم
آسٹریلیا میں موبائل نیٹ ورک بند ہونے سے ٹرینیں رُک گئیں ساتھ ہی ایک کروڑ سے زائد شہری انٹرنیٹ اور فون سروسز سے محروم ہوگئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ملک کا دوسرا سب سے بڑا نیٹ ورک آپریٹر بند ہوگیا، جس کی وجہ سے انٹرنیٹ اور فون سروسز معطل ہوگئی، یہ …
Read More »افغانستان کیخلاف ڈبل سنچری بنا کر میکسویل نے ون ڈے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کر دی
آسٹریلوی بیٹر گلین میکسویل نے آئی سی سی ورلڈکپ میں افغانستان کےخلاف ڈبل سنچری اسکور کرکے ون ڈے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کر دی۔ 7 اکتوبر کو ممبئی کے وانکھڈے اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ورلڈکپ میچ میں میکسویل کی 128 گیندوں پر 201 رنز کی ناقابل شکست اننگز کی …
Read More »کابل: افغانستان میں بس میں دھماکا، 7 افراد ہلاک
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں بس میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہوگئے۔کابل پولیس کے ترجمان خالد زادران نے دھماکے کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ دھماکا کابل کے علاقے دشت برچی میں ہوا جو تاریخی طور پر شیعہ ہزارہ برادری …
Read More »آئی سی سی ایلیٹ پینل میں موجود واحد پاکستانی امپائر کے نام ایک اور اعزاز
آئی سی سی ایلیٹ پینل میں شامل واحد پاکستانی امپائر احسن رضا کل ایک اور اعزاز اپنے نام کریں گے جبکہ انگلینڈ اور نیدرلینڈ کا میچ ان کا 50واں ون ڈے انٹرنیشنل میچ ہوگا۔لاہور سے تعلق رکھنے والے احسن رضا آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں ذمہ داریاں نبھانے …
Read More »میکسویل نے 201 رنز کی اننگز کھیل کر افغانستان سے جیت چھین لی
ورلڈ کپ کے 39 ویں میچ میں آسٹریلوی بیٹر گلین میکسویل نے ناقابل یقین بیٹنگ کرتے ہوئے افغانستان سے فتح چھین لی۔میکسویل کی 128 گیندوں پر 201 رنز کی ناقابل شکست اننگز کی بدولت آسٹریلیا نے افغانستان کو 3 وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔گلین …
Read More »غزہ میں اسرائیلی بربریت جاری، 24 گھنٹوں میں مزید 306 فلسطینی شہید
غزہ میں اسرائیل کی وحشیانہ کارروائیوں کے دوران مزید 306 فلسطینی شہری شہید ہوگئے ہیں۔فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی جارحیت سے مزید 306 فلسطینی شہید ہوئے، جس کے بعد 7 اکتوبر سے اب تک شہید ہونے والے افراد کی …
Read More »سری لنکن کرکٹ بورڈ برطرفی کے ایک روز بعد بحال کر دیا گیا
سری لنکا کی ایک عدالت نے کرکٹ بورڈ کو برطرف کرنے کا وزیر کھیل کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔سری لنکا کی اپیل کی عدالت نے ملک کے کرکٹ بورڈ کو برطرف کرنے کے وزیر کھیل کے فیصلے کو کالعدم قرار دیتے ہوئے منگل کو مکمل سماعت تک برطرف کیے …
Read More »