امریکی ریاست اوکلاہوما میں 48 سال قید کی سزا بھگتنے والے قیدی کو بے گناہ قرار دے دیا گیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق اوکلاہوما کی عدالت نے 70 سالہ گلین سیمنز کو 48 سال ایک ماہ اور 18 دن قتل کے جرم میں قید کے بعد بے گناہ قرار …
Read More »World
فلسطینیوں کی نسل کشی رکنے تک اسرائیل سے قیدیوں کے تبادلے پرکوئی بات نہیں ہوگی: حماس
فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے ایک بار پھر واضح کیا ہےکہ اسرائیل کی جانب سے جاری نسل کشی رکنے تک قیدیوں کے تبادلے پر کوئی بات نہیں کریں گے۔ایک بیان میں حماس نےکہا ہےکہ ہم کسی بھی ایسے اقدام کے لیے تیار ہیں جو ہمارے لوگوں پر جارحیت کو ختم …
Read More »پراگ کی یونیورسٹی میں فائرنگ، 15 افراد ہلاک
چیک جمہوریہ کے دارالحکومت پراگ کی یونیورسٹی میں فائرنگ سے 15 سے زائد افراد ہلاک اور 24 زخمی ہوگئے، فائرنگ کرنے والے 24 سالہ طالبعلم نے فائرنگ کے بعد خودکشی کرلی۔چیک حکام کا کہنا ہے واقعے کا بین الاقوامی دہشت گردی سے تعلق نہیں ہے۔پولیس کے مطابق فائرنگ سے زخمی …
Read More »مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ٹرک پر حملہ، متعدد ہلاکتوں کا خدشہ
ضلع پونچھ میں بھارتی فوج کے ٹرک پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کردیا، جس میں متعدد بھارتی فوجیوں کے ہلاک ہونے کا خدشہ ہے، ٹرک اہلکاروں کو لے کر بیس جارہا تھا۔بھارتی نشریاتی ادارے کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع پونچھ میں بھارتی فوج کے ٹرک پر نامعلوم افراد …
Read More »ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاک بھارت ٹاکرا کی متوقع تاریخ سامنے آگئی
پاکستان اور بھارت کا آئندہ برس امریکا اور ویسٹ انڈیز میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے گروپ مرحلے میں ٹکرائے جانے کا امکان ہے۔رپورٹس کے مطابق ورلڈ کپ 2024 کا پاک بھارت ٹکارا نیو یارک میں کھیلا جائے گا، امریکا جون میں ویسٹ انڈیز کے ساتھ ٹی …
Read More »بھارتی پارلیمنٹ نے چیف الیکشن کمشنر لگانے کا اختیار حاصل کرلیا
بھارت کی پالیمنٹ نے چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن کے دیگر اعلٰی عہدیداروں کی تعیناتی سے متعلق خاصا متنازع بل منظور کرلیا،پارلیمنٹ کے ایوان زیریں لوک سبھا میں منظور کیے جانے والے اس بل کا مقصد چیف الیکشنر اور دیگر الیکشن کمشنرز کی تعیناتی کو ٓریگیولیٹ کرنا ہے۔یہ بل …
Read More »غزہ میں مزید 3 اسرائیلی فوجی ہلاک
اسرائیلی فوج نے غزہ میں زمینی آپریشن میں اپنے مزید 3 فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کردی۔اسرائیلی فوج کے مطابق غزہ میں زمینی آپریشن میں ہلاک اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 137 ہوگئی ہے۔علاوہ ازیں امریکی اخبار کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ حماس نے ایک ہفتے کی جنگ بندی …
Read More »پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’ایکس‘ کی سروس ڈاؤن
پاکستان سمیت دنیا بھر میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ”ایکس“ کی سروس ڈاؤن ہوگئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق پاکستان سمیت دنیا بھر میں ایکس (ٹوئٹر) کے صارفین کسی پوسٹ کو دیکھنا چاہیں تو کلک کرنے پر پوسٹ دکھائی نہ دینے کا پیغام یا سادہ صفحہ دکھائی دے رہا ہے۔سوشل میڈیا …
Read More »اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 20 ہزار تک جا پہنچی
غزہ پر اسرائیلی حملے 75 ویں روز بھی جاری ہیں، اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 20 ہزار ہوگئی ہے۔عرب نیوز کے مطابق فلسطینی حکام نے شہدا کی تعداد 20 ہزار ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ شہدا میں 8 ہزار بچے اور 6 ہزار 200 خواتین …
Read More »غیرت کے نام پر بیٹی کے قتل کے جرم والدین کو عمر قید کی سزا
اٹلی میں غیرت کے نام پر بیٹی کے قتل کے جرم میں پاکستانی والدین کو عمر قید کی سزا سنادی گئی۔اٹلی کی عدالت نے مقتولہ ثمن کے والدین کو شادی کے لیے پاکستان جانے سے انکار پر بیٹی کو قتل کرنے کا مجرم قرار دے دیا۔عدالت نے ثمن کے چچا …
Read More »