World

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی شکست دیدی

پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں بھی نیوزی لینڈ نے پاکستان کو شکست دیکر سیریز میں دو صفر کی سبقت حاصل کر لی۔ نیوزی لینڈ کی جانب سے دیے گئے 195 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستانی ٹیم 173 رنز پر آؤٹ ہو گئی اور …

Read More »

دوسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ہیملٹن میں کھیلے جا رہے میچ میں پاکستان کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔نیوزی لینڈ کے خلاف پہلا ٹی …

Read More »

بحیرہ احمر میں جنگ نے تیل کا بحران پیدا کردیا

بحیرہ احمر میں امریکا، برطانیہ اور ان کے 8 اتحادی ممالک کی طرف سے یمن کی حوثیوں کے پر حملوں سے عالمی منڈی میں خام تیل کے نرخ چار فیصد سے زائد بڑھ گئے۔کارپوریٹ ارننگ سیزن کی ابتدا کے دنوں میں عالمی سطح پر تیل کے ذخائر ملی جلی کیفیت …

Read More »

اتحادی افواج کے یمن پر حملے، امریکہ نے دوسرے حملے کی تصدیق کردی

امریکی فوج نے یمن میں دوسرے حملے کی تصدیق کردی۔امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق یمن میں حوثیوں کی ریڈار سائٹ کو آج صبح نشانہ بنایا گیا، امریکی بحریہ کے جہاز سے حوثیوں کی ریڈار سائٹ پر ٹاماہاوک میزائل فائر کیے گئے۔امریکی سینٹ کام کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ …

Read More »

اسرائیلی مغویوں کو ادویات کی فراہمی کا معاہدہ طے

اسرائیلی مغویوں کو ادویات کی فراہمی سے متعلق حماس اور اسرائیل کے درمیان معاہدہ طے پاگیا۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیل اور حماس میں معاہدہ قطر کی سفارتی کوششوں کے نتیجے میں ہوا جس کے تحت حماس یرغمال اسرائیلی فوجیوں اور شہریوں کو علاج کی سہولت دے گی۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق …

Read More »

ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 46 رنز سے شکست دیدی

پاکستان کے خلاف 5 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 46 رنز سے شکست دیدی۔پاکستان کی جانب سے اننگز کا آغاز صائم ایوب اور محمد رضوان نے کیا تاہم 33 کے مجموعے پر صائم ایوب 8 گیندوں پر 3 چھکوں اور 2 …

Read More »

پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف 5 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔آکلینڈ میں کھیلے جا رہے میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔پاکستان کے کپتان شاہین …

Read More »

ٹرمپ کےخلاف سول فراڈ کیس: جج کے گھر پر بم حملے کی دھمکی

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سول فراڈ کیس کے جج کے گھر پر بم حملے کی دھمکی کی اطلاع ملی ہےواشنگٹن سے امریکی میڈیا کے مطابق جج کے گھر پر بم حملے کی دھمکی مقدمے کے اختتامی دلائل شروع ہونے سے کچھ گھنٹے پہلے ملی۔ جج آرتھر این گورون …

Read More »

ایشین کرکٹ کونسل کا سال 2024ء میں کرکٹ ٹورنامنٹس کا شیڈول جاری

ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے سال 2024ء میں کرکٹ ٹورنامنٹس کا شیڈول جاری کردیا۔رواں سال جولائی میں ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ منعقد ہوگا، اکتوبر 2024 میں مینز ٹی ٹوٹئنی ایمرجنگ ایشیا کپ ہوگا جبکہ دسمبر 2024 میں مینز انڈر 19 ون ڈے ایشیاکپ شیڈول کیا گیا ہے۔ویمنز …

Read More »

سعودی عرب بُرج خلیفہ کا اعزاز چھننے کے لیے بےچین

دبئی کی پہچان اور دُنیا کی سب سے بُلند عمارت بُرج خلیفہ سے یہ اعزاز چھِننے والا ہے کیونکہ سعودی عرب میں زیر تعمیر عمارت ممکنہ طور پر بُرج خلیفہ کے مقابلے میں زیادہ اونچی ہوگی۔بُرج خلیفہ 14 سال سے دُنیا کی سب سے اونچی عمارت ہے جس کی اونچائی …

Read More »
Skip to toolbar